اسلام آباد ہائی الرٹ؛ پشاور حملے کے بعد شہر میں سیکیورٹی سخت

“Image Source: UrduPoint.com

شہر کے تمام داخلی راستوں پر پولیس کی سخت چیکنگ ریڈ زون، اہم سرکاری عمارتوں اور سفارتخانوں کی سیکیورٹی مزید بڑھا دی گئی فیض آباد بس اڈے پر ہر مسافر کا شناختی کارڈ نمبر درج کیا جا رہا ہے ٹرانسپورٹ مالکان کو ہدایت: تمام مسافروں کا ڈیٹا قریبی تھانے میں جمع کروائیں پبلک ٹرانسپورٹ اور نجی گاڑیوں کی جامع تلاشی

سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ احتیاطی اقدامات ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کو روکا جا سکے۔