حافظ نعیم کا اعلان: نئے عام انتخابات تک کوئی الیکشن نہیں لڑیں گے، صوبوں کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے

“Image Source: UrduPoint.com

مینار پاکستان اجتماع: “نظم وضبط نہ ہو تو تحریکیں بکھر جاتی ہیں، فلسطین کی طرح ظالموں کے خلاف متحد ہوں”

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے لاہور کے مینار پاکستان اجتماع سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی تقسیم قبول نہیں، قوم پرستی نہیں کریں گے، اور نئے عام انتخابات کے اعلان تک کسی ضمنی/بلدیاتی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ اجتماع میں یوتھ ایکسیلینس ایوارڈز دیے گئے: طلحہ احمد، محمد شیراز (سوشل میڈیا)، زاہد حسین چھیپا (اسلام 360 اپ)، نوح دستگیر بٹ (ویٹ لفٹنگ)، شہروز کاشف (کوہ پیمائی) کو نوازا گیا۔