“ماہرہ خان کی نئی فلم کا ٹریلر ریلیز، شائقین میں جوش و خروش”

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس نے مداحوں میں زبردست جوش و خروش پیدا کر دیا۔ فلم اگلے ماہ ریلیز کی جائے گی اور توقع ہے کہ یہ باکس آفس پر ریکارڈ قائم کرے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *