پنجاب میں موسم سرد اور خشک، سموگ/ہلکی دھند کا سلسلہ جاری

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی (آئندہ 24 گھنٹے):

  • پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک
  • لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، جہلم، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور سمیت شہری علاقوں میں سموگ/ہلکی دھند
  • لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 11°C، زیادہ سے زیادہ 24°C
  • ہوا میں نمی کا تناسب 35%
  • شہر کا مجموعی AQI 217 (غیر صحت مند)

علاقوں میں AQI:

  • برکی روڈ: 236
  • شالامار: 245
  • طفیل روڈ: 233
  • فیز 5 ڈی ایچ اے: 207

ماہرین کا مشورہ: سموگ کی وجہ سے سانس، آنکھوں اور گلے کی بیماریوں کا خطرہ، صبح اور رات میں غیر ضروری باہر نہ نکلیں، ماسک ضرور پہنیں۔