
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز: “نفرت، فتنہ اور فساد کا باب ختم، خدمت اور ترقی کا نیا عہد شروع”
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی تاریخی فتح پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا براہ راست پیغام:
- ہری پور، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان، ساہیوال، چک جھمرا سمیت تمام سیٹیں واپس لے لیں
- کے پی میں بھی (ن) لیگ کو واضح کامیابی
- “بیانیہ اور قیدی نمبر 804 کو گھر میں گھس کر شکست دی”
- “مصنوعی بت کی شیلف لائف ختم، عوام نے جھوٹے بیانیے کو رد کر دیا”
- “جو کام کرے گا، وہی ووٹ لے گا؛ یہ عوام کا دو ٹوک فیصلہ ہے”
- “پرفارمنس سے بہتر کوئی بیانیہ نہیں”
مریم نواز کی 10 ماہ کی کارکردگی پر عوام کی مہر:
- 20 ہزار کلومیٹر سڑکیں
- 100 ارب روپے کی فری میڈیسن
- گھر گھر راشن، انسولین، دل و کینسر کی دوائیں
- 1.15 لاکھ گھر “اپنی چھت اپنا گھر” اسکیم
- 80 ہزار سکالرشپس
- جرائم میں 70% کمی
- سموگ کنٹرول، صفائی، گرین بسیں
براہ راست پیغام مخالفین کو: “بیانیے سے پیٹ نہیں بھرتے، ترقی نہیں ہوتی۔ جھوٹ کی شیلف لائف ختم ہو گئی۔ نہ فیض ہے، نہ عمران دار جج، نہ آر ٹی ایس۔ اب صرف کام بولے گا۔”






