“گرمی کے موسم میں زیادہ پانی پینے کی ماہرین کی ہدایت”

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ پانی پینا ضروری ہے۔ پانی کی کمی ہیٹ اسٹروک اور دیگر بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *