
گزشتہ 3 سالوں میں حیران کن انکشافات:
- جی ڈی پی گروتھ: صرف 1.8%
- کل ٹیکس وصولی: 100% ڈبل
- کاروباری طبقہ پر ٹیکس بوجھ: +131%
- تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ: +206% (بدترین اضافہ)
- بے روزگاری کی شرح: تاریخی 22%
- فی کس آمدنی: صفر اضافہ
حفیظ پاشا: “آبادی 2.5% بڑھ رہی ہے، معاشی ترقی اس سے بھی کم۔ 2022-23 میں دیوالیہ ہونے سے بال بال بچے۔ آئی ایم ایف نے اب اشرافیہ کو کھل کر پیغام دے دیا ہے!”






